منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

موسیٰ رازی  

           موسیٰ بن نصر رازی:امام محمد اصحاب میں سے صاحب حدیث و فقہ اور عارف مذہب تھے۔کنیت ابو سہل تھی۔حدیث کو عبد الرحمن ابی زہیر سے روایت کیا اور آپ سے ابو سعید بروعی اور ابو علی دقاق  نے تفقہ کیا۔[1]   1۔ وفات ۲۲۱ھ شذرات المذہب (مرتب)  (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں