پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

مسیب بن رافع رحمتہ اللہ علیہ

مسیب بن رافع ایک صحابی سے،العلاء بن مسیب نےاپنےوالدسے،انہوں نے ایک صحابی سے روایت کی،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،ہرسورت کارکوع اورسجود سےپوراحق ادا کرو، ابونعیم نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں