جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

مصنف کفایہ 

          سید جلال الدین شمس الدین خوارزمی کرلانی: بڑے عالم فاضل،فقیہ کامل،جامع منقول  ومعقول،حاوی فروع واصول تھے اور یہاں تک ضرب المثل اور مشہور زمانہ تھے کہ دور دور سے لوگ آپ کے پاس آتے اور فوائد علمیہ و دینیہ سے فیض یاب ہوتے تھے۔علم آپ نے حسام الد ۔۔۔۔
محفوظ کریں