بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مصطفے نابلسی

                مصطفیٰ بن عبد الفتاح تمیمی نابلسی: عالم فاضل،مفتی اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱؁ھ میں پیدا ہوئے ۱۱۸۳؁ھ میں وفات پائی۔ارشاد المفتی الیٰ جواب المستفتی،منظومہ فی العقائد اور نظم نور الایضاح فی الفروع آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں