مصطفیٰ بن محمد بن یونس طائی نزیل مصر: فقیہ اور فاضل علوم تھے۔مصر میں ۱۱۳۸ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۱۹۲ھ میں وفات پائی۔توفیق الرحمٰن شرح کنز الدقائق البیان للنسفی،حاشیہ علیٰ شرح الاشمونی،شرح شمائل وغیرہ آپ کی تصانیف ہیں۔
( ۔۔۔۔

(حدائق الحنفیہ)