پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

متوکل بن لیث رحمتہ اللہ علیہ

متوکل بن لیث ایک صحابی سے،ابوجعفرنےباسنادہ یونس بن بکیرسے،انہوں نےمحمدبن عبداللہ دمشقی سے،انہوں نےمتوکل بن لیث سے،انہوں نےایک آدمی سےسنا،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاجس کےپاؤں اللہ کی راہ میں غبارآلودہوئے،اس پرجہنم کی آگ حرام ہوگئی چنانچہ میرے دل میں خواہش پیداہوئی، ۔۔۔۔
محفوظ کریں