/ Sunday, 05 May,2024

عمر رضا خان بریلوی، نبیرہِ اعلی، علامہ

یوم پیدائش

30 جمادی الاخریٰ

عمر رضا خان بریلوی، نبیرہِ اعلی، علامہ  مدظلہ العالی حضرت مولانا عمر رضا خاں صاحب قبلہ دامت برکاتہم، اردو ادب اور انگلش میں ڈبل MAہیں، حال ہی میں B.Edبھی کیا ہے، علم ریاضی میں ملکہ انہیں موروثی ہے، اس حقیر نے ان سے اس فن کو پڑھا ہے اگر مستقل پڑھتا تو یقینا ماہر ہوجاتا پر عدم معیت کی وجہ عدم مہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں

شجرہ نسب و اولاد