پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

نعیم بن ابوہند رحمتہ اللہ علیہ

نعیم بن ابوہندایک صحابی سے،مسلم بن ابراہیم نےمحمدبن طلحہ سے،انہوں نےسلیمان بن عثمان سے،انہوں نےابوالرمکاہ سے،انہوں نےنعیم بن ابوہندسےروایت کی،ایک بادیہ نشین حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا،اس نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم سےکچھ مانگا،اورآپ نے اس کی خواہش پوری کردی،ابنِ ۔۔۔۔
محفوظ کریں