خوش آمدید
622
2015-08-10
نعیم بن سلامہ بنوسلیم کے ایک آدمی سے،انہیں صحبت نصیب ہوئی،جب بھی رسولِ کریم کھانے سے فارغ ہوتےتویہ دعاپڑھتے۔
"الھم لک الحمد،اطعَمت وسقیتَ واتبعتَ وارویتَ فَلکَ الحمد غیرمکفور ولا مودع ولامتغنی عنک" ابنِ مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔
کیا آپ کا اکاؤنٹ ہے؟ اکاؤنٹ بنائیں