/ Thursday, 09 May,2024

خزاعی    

          نعیم حماد بن معاویہ حارث خزاعی مروزعی: محدث صد وق فقیہ فاضل اور عارط فرائض مخطی کثیر تھے،جن احادیث میں آپ نے خطا کی ہےان کو ابن عدی نے تلاش کر کےکہا ہے کہ باقی حدیث آپ کی مستقیم ہے۔کنیت ابو عبد اللہ تھی۔مرو سے آکر مصر میں اقامت اختیار کی تھی لیکن فتن ۔۔۔۔
محفوظ کریں