جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ناجی زادہ

          اسعدی بن ناجی بیگ الشہیر بہ ن اجی زادہ: علم قاسم المعروف بہ قاضی زادہ سے پڑھا یہاں تک کہ رتبہ فضل و کمال کو پہنچے اور شہر بروسا میں مدرس مقرر ہوئے پھر قسطنطیہ کے آٹھ مدارس میں سے ایک مدرسہ پر مقرر ہوئے۔سید شریف کی شرح مفتاح اور شرح وقایہ کے باب ۔۔۔۔
محفوظ کریں