بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

نانو مجذوب نوشاہی قدس سرہ

  آپ حضرت نوشہ گنج بخش کے مرید اور خدمت گار تھے، ایک دن آپ نے حضرت نوشہ سے سنا کہ جنت میں تمام لوگ بغیر داڑھی کے ہوں گے ، آپ نے موچنا پکڑا اور داڑھی کے تمام بال اکھاڑ دیے، حضرت نو شاہ گنج بخش کی وفات کے بعد آپ قلعہ رہتاس کی طرف چلے گئے وہاں کوہ بیابان میں گھومتے رہتے تھے پہاڑی  لوگوں کو آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں