جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

نصر عیاضی

          نصر بن احمد بن عباس عیاض: امام دہر فقیہ متجر وحید عصر عارف مزہب تھے،دور دور سے فقہاء و فضلاء وغیرہ واقعات و نوازل میں حل مشکلات اور فتوےٰ کے لیے آپ کےپاس آتے تھے یہاں تک کہ ابی حفص بجلی نواسۂ ابی حفص کبیر سے روایت ہے کہ امام ابو حنیفہ کے مذہب کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں