نصربن عاصم یشی ایک صحابی سے،ایک صحابی سےمروی ہے،کہ وہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں قبول ِاسلام کےلیےاس شرط پرآیا،کہ وہ صرف دونمازیں
پڑھاکرےگا،لیکن جب اسلام قبول کرچکاتواسے حکم ہوا کہ پانچ نمازیں اداکرناہوں گی،ابونعیم نےذکرکیاہے۔
۔۔۔۔
