منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

نصر بن زیاد

            نصر بن زیاد نیسا پوری : فقیہ محدث آمر با لمعروف ، ناہی عن المنکر اور قاضی تھے، ابو محمد کنیت تھی،فقہ امام محمد سے اخذ کی اور حدیث کو عبد اللہ مبارک سے سنا۔آپ کاقاعد ہ تھا کہ آپ ہمیشہ رات کو قائم رکھتے اور ہفتہ میں دوشنبہ و پنجشنبہ اور جمعہ کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں