ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )نسیبہ( رضی اللہ عنہا)

نسیبہ دختر نیار بن حارث بن ہلال بن احیحہ انصاریہ از بنوجحجبا،بقولِ ابن حبیب ،انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں