نصیر بن یحییٰ بلخی المدعوبہ شاداں : عالم فاضل فقیہ کامل تھے۔فقہ ابی سلیمان جو زجانی تلمیذ امام محمد سے حاصل کی اور آپ سے ابو غیاث بلخی نے روایت کی،۲۶۷ھ یا ۲۶۸ھ میں فوت ہوئے،’’امام فقہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔
(حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔