/ Sunday, 12 May,2024

نوح

              نوح بن دراج نخعی کوفی : کنیت ابو محمد تھی ، فقہ میں امام ابو حنیفہ کے شاگرد تھے اور امام زفرو ابن شبر مہ اور ابن ابی لیلیٰ سے بھی فقہ کو اخذ کیا ۔ حدیث کی روایت امام زفر و امام اعمش اور سعید بن منصر سے کرتے تھے اگر چہ حدی ث میں آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں