/ Wednesday, 15 May,2024

شیخ الاسلام علامہ نور محمد شہداد کوٹی

یوم وصال

12 ذوالحجہ 1296

ہجری کے اعتبار سے 90 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1206

شیخ الاسلام علامہ نور محمد شہداد کوٹی  علیہ الرحمۃ مولانا علامہ نور محمد شہداد کوٹی بن مولانا میاں غلام محمد فاروقی ۱۲۰۶ھ کو گوٹھ کنڈا تحصیل بھاگ ناری ضلع کچھی ( بلوچستان ) میں تولد ہوئے۔ آپ کے آباء واجد اد تبلیغ اسلام کے سلسلہ میں عرب سے عراق پھر ریاست بہاولپور میں سمرسٹہ سے ہوتے ہوئے بلوچست ۔۔۔۔
محفوظ کریں