ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

نور الہدےٰ زینبی  

              ابو طالب حسین بن محمد[1]بن علی بن حسن زینبی[2]: نور الہدےٰ لقب،بغداد کے نقیب النقباء اور فقہ حنفی کے زبردست عالم تھے،بڑے وجیہ اور شریف تھے۔ ۴۲۰؁ھ میں پیدا ہوئے۔بعض بادشاہوں کے پاس سفیر بن کر گئے طالبین اور عباسیوں کے نقیم رہے۔پچاس ۔۔۔۔
محفوظ کریں