بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

قدوۃ العافین حضرت پیر امیر شاہ بھیر وی قدس سرہ العزیز

            عارف کامل حضرت پیر امیر شاہ ابن حضرت پیر شاہ بھیر ہ ضلع سر گدھا میں پیدا ہوئے[1] آپ کا سلسلۂ نسب انیس ۱۹ واسطوں سے حضرت شیخ الا سلام بہاء الحق والدین حضرت زکریا ملتانی قدس سرہ سے ملتا ہے قدر ت نے آپ کو ابتداء ہی سے زوق عرفان سے سر فراز ۔۔۔۔
محفوظ کریں