جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

پیر سید عبدالوہاب سالوی

یوم وصال

0965

پیر سید عبدالوہاب بن سید عبدالحمید سالوی  آپ بڑے مشائخ اور کبیر اولیاء میں شمار ہوتے تھے۔ بچپن میں اپنے باپ کے ساتھ ایک حوض میں نہارے تھے۔کوئی شخص پانی میں سے سے ظاہر ہوا۔ اور آپ کو کھینچ کر لے گیا اور گم ہوگیا ایک عرصہ کے بعد آپ اسی حوض سے برآمد ہوئے مگر کمالات و کرامات کے خزانے لے کر آئے۔ ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں