منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

پروفیسر فیاض احمد خان ’’کاوش ‘

‘ صاحب طرز ادیب ، دوست قدیم فیاض احمد خان بن فیض محمد خان پٹھان ۱۹۳۷ء کو شہراٹا وہ ( یو پی ۔ بھارت ) میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : آپ نے ۱۹۵۲ء میں ’’اسلامیہ ہائی اسکول اٹاوہ ‘‘ سے میٹرک کیا۔ قرآن ناظرہ مدرسہ تعلیم القرآن اٹاوہ سے ختم کیا۔ اہل علم و ادب کی صحبت کے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں