منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

پروفیسر حامد حسن قادری

  مولانا الحاج پروفیسر حامدحسن بن مولانا احمد حسن ۲۹ جمادی الآخرہ ۱۳۰۴ھ/۱۰ مارچ ۱۸۸۷ء کو بچھرائوں ضلع مراد آباد (یو۔پی بھارت) میں تولد ہوئے۔ سلسلہ نسب عارف کامل حضرت بابا فرید الدین مسعود چشتی گنج قدس سرہ الاقدس (آستانہ عالیہ پاکپتن شریف ضلع ساہیوال) سے جا ملتا ہے اس بنا پر آپ فاروقی اور فر ۔۔۔۔
محفوظ کریں