اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

(سیّدہ )قفیرہ( رضی اللہ عنہا)

قفیرہ اور ایک روایت میں ملیکہ ہلالیہ مذکور ہے،عبداللہ بن ابی حدردکی زوجہ تھیں،ان سے صرف عبدالرحمٰن اعرج نے روایت کی ہے،مسلم نے کتاب الافراد میں ان کا ذکر کیا ہے،نیز ابوعلی غسانی نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں