پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

قیس بن ابی حازم رحمتہ اللہ علیہ

قیس بن ابی حازم نےایک صحابی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےسنا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جوشخص دنیامیں نرمی برتتاہے،آخرت میں یہ اس کےکام آئےگی،دونوں نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں