ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

قرہ خلیل رومی

                خلیل بن حسن بن محمد برکیلی رومی: مفسر،فقیہ اور عالم فاضل تھے۔رومی ایلی کے قاضی عسکر رہے،۱۱۲۳؁ھ میں وفات پائی۔ہدایہ،مختصر،طوالع اصفہانی، حکمۃ العین،اثبات الواجب فناری کی شروح لکھیں،تفسیر سورہ تبارک،تفسیر سورہ ملک، رسالہ الاحق ۔۔۔۔
محفوظ کریں