جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

قاسم بن خلیل

                قاسم بن خلیل عم صاحب شقائق: قوام الدین لقب تھا۔عالم فاضل،فقیہ کامل تھے۔پہلے اپنے بھائی مصطفی اور اپنے ماموں نکساری سے پڑھا پھر مولیٰ خواجہ زادہ اور مولیٰ لطف اللہ الشہیر بہ لطفی توقاتی متوفی ۹۰۰؁ھ پھر خطیب زادہ سے علم حاصل ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں