پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

قاسم بن مخمیرہ رحمتہ اللہ علیہ

قاسم بن مخمیرہ ایک صحابی سے،اوزاعی نےقاسم بن مخمیرہ سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی کہ رسولِ کریم نےایک موقعہ پرنمازجمعہ پڑھائی اورسورج آپ کے دائیں ابروپرچمک رہاتھا،ابنِ ابی حبہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالدسے،انہوں نےمنصورسے،انہوں نےبلال سے، انہوں نے ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں