ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )قتیلہ( رضی اللہ عنہا)

قتیلہ دختر عرباض از بنو مالک بن حسل،ان کا ذکر ایک حدیث میں آیاہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے۔
محفوظ کریں