پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

قزعہ بن یحییٰ رحمتہ اللہ علیہ

قزعہ بن یحییٰ ایک صحابی سے،اوزاعی نےحسان بن عطیہ سے،انہوں نےقزعہ بن یحییٰ سےروایت کی کہ بصرے میں ایک صحابی سے ہماری ملاقات ہوگئی،جب انہوں نےروانگی کاارادہ کیا،تواہلِ بصرہ کےکچھ لوگوں نےجن میں میں بھی شامل تھا،بغرض مشابعت ان کاساتھ دیا،لوگ واپس ہوتے گئے اورآخرکارصرف میں رہ گیا، ۔۔۔۔
محفوظ کریں