ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

قاضی عبد الکریم  

            عبد الکریم بن محمد جرجانی : فقیہ جید محدث مقبول تھے ، مدت تک قضا کا کام انجام دیا ار روایت امام ابو حنیفہ سے کی اور حدود ۱۸۰ھ؁ میں وفات پائی۔ ترمذی نے آپ سے تخریج کی ۔’’کوکب اسلام ‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الح ۔۔۔۔
محفوظ کریں