بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت قاضی عبد السلام بدایونی

حضرت مولاناعبدالسلام عباسی بد ایونی قدس سرہٗ مشاہیر علمائے ہند میں تھے، 1271ھ میں پیدا ہوئے، اپنےچچا مولانا بہا ؤ الحق (تلمیذ رشید مولانا بحر العلوم فرنگی محلی) اور علماءرامپور سے اخذ علوم کیا، ریاست رام پور میں قاضی محکمہ شرعی تھے، حضور شاہ آل احمد اچھے میاں مارہروی کے مرید تھے، مرشد کےبرادر زادہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں