منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

قاضی ابو الخیر ٹھٹھوی

  فتاویٰ عالمگیری کے مؤلفین میں سے دوسرے سندھی عالم و فقیہ مولانا قاضی ابو الخیر بن علامہ مخدوم فضل اللہ ٹھٹھوی ہیں۔ یہ بزرگ بھی سندھ کے مشہور مردم خیز اور تاریخی شہر ٹھٹھہ کے باشندے تھے۔ ٹھٹھہ کے مشہور عالم و عارف علامہ فضل اللہ کے متعلق صحب تحفۃ الکرام رقمطراز ہیں: ’’جامع فضائل ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں