منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

قاضی القضاۃ احمد بن حسن انقروی

یوم وصال

0791

ہجری کے اعتبار سے 140 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0651

احمد بن حسن بن احمد بن حسن انقروی: ۶۵۱؁ھ میں پیداہوئے،ابو المفاخر کنیت جلال الدین لقب اور قاضی القضاۃ خطاب تھا اور شہر انقرہ میں جو روم کے شہروں میں سے ایک شہر ہے،رہنے والے تھے۔فقہ اپنے باپ سے پڑھی،جامع کبیر اور زیادات کی شرح کو جو عتابی نے تصنیف کی ہے،فخر الدین عثمان بن مصطفیٰ ماردینی اور فرائض ابی ۔۔۔۔
محفوظ کریں