اتوار , 21 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 07 June,2026

مناظر یگانہ مولانا قاضی محمد  عبد السبحان ہزاروی قدس سرہ

            معقول و منقول کے منتجر فاضل ، بے مثل مناظرمولانا قاضی محمد عبد السبحان ابن مولانا قاضی مظہر جمیل ابن مولانا مفتی محمد غوث ۶۔ ۱۳۱۵ھ/۱۸۹۸ء میں موضع کھلاٹ (ری پور سے چھ میل کے فاصلہ پر تھا ، ابن تربیلہ میں آگیا ہے ) ضلع ہزارہ میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں