جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

قاضی محمد عامری

قاضی محمد بن احمد عامری[1]: ابو عاصم کنیت تھی۔فقیہ فاضل اور دمشق کے قاضی تھے،آپ تصنیفات سے کتاب مبسوط تیس جلد میں یادگار ہے۔عامری طرف عامر بن لوی اور عامر بن صعصعہ اور عامر بن عدی کے منسوب ہے اور نیز عام ایک بطن قیس غیلان سے ہے۔   1۔ عبادی ہروی(۳۷۵۔۴۵۱) بقول صاحب کشف الظنون شافعی تھے(مرتب) &nbs ۔۔۔۔
محفوظ کریں