بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولانا قاضی نذر محمد دیہاتی

  مولانا حکیم حافظ نذر محمد بن قاضی حکیم عبدالرحمن سومرو نے آبائی گوٹھ دیہات ( تحصیل کنڈیاروضلع نوشہرو فیروز ) میں ۱۳۰۴ھ کو تولد ہوئے۔ مولانا عبدالرحمن زہد و ورع ، قناعت و توکل میں یگانہ روزگار تھے ، عالم باعمل اور صاحب برکت بزرگ تھے ۔ آپ کا مدرسہ علم و شریعت کا ایک سر چشمہ تھا۔ جہاں سے بے شم ۔۔۔۔
محفوظ کریں