بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

قاضی زین الدین عجمی

یوم وصال

0753

قاضی زین الدین عجمی: عالم متجر اور فروع واصول میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔ ابی سعید حاکمِ تناز کی طرف سے دار القضاء کے متولی ہوئے،مختصر ابنِ حاجب کی شرح کی تسنیف کی اور ۷۵۳؁ھ میں وفات پائی’’علوم مرتبہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں