ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )قیلہ( رضی اللہ عنہا)

قیلہ خزاعیہ،یہ خاتون ام سباع بن عبدالعزیٰ بن عمرو بن نضلہ بن عباس بن سلیمان خزاعیہ از خلفائے بنو زہرہ ہیں،لیکن یہ مشکوک ہے،ابو عمر نے ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں