جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

قوچہ آفندی

           محمود رومی الشہیر بہ قوچہ آفندی: بڑے عالم فاضل،صالح،اورع، تقی، جامع علوم عقلیہ و شرعیہ تھے،علوم اپنے زمانہ کے علماء و فضلاء سے حاصل کیے۔ ۷۷۰؁ھ میں سلطان مراد خاں نے شہر بروسا کی قضاء آپ کو دی جس پر آپ زمانہ سلطان بایزید خاں تک قائم رہے،لوگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں