اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

قطب الدّین علامہ قدس سرہٗ

  آپ ظاہری و باطنی علوم میں جامع تھے علامہ عصر تھے وحیدالدھر اپنے زمانہ میں آپ کا ثانی نہیں تھا اکثر علماء کرام آپ کی شاگردی پر فخر کرتے تھے شرح شمسیہ جو قطبیہ کے نام سے مشہور ہوئی آپ ہی کی تصنیف ہے۔ آپ کی وفات ۷۱۰ھ میں ہوئی تھی۔ شیخ قطب الدّین علامہ ولی شاہ ابرار است سالِ وصل او   ۔۔۔۔
محفوظ کریں