ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

قطب البکری

                ابو المعارف قطب الدین مصطفیٰ بن کمال الدین بن علی بن کمال الدین بن عبد القادر محی الدین صدیقی بکری دمشقی خلوتی قادری: شاعر،ادیب،مفسر اور صوفی تھے۔ذی قعدہ ۱۰۹۹؁ھ میں دمشق میں پیدا ہوئے ۱۸؍ربیع الثانی ۱۱۶۲؁ھ کو قاہرہ میں وفات ۔۔۔۔
محفوظ کریں