بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

قوام الدین کا کی

یوم وصال

0749

محمد بن احمد سنجاری المعروف بہ قوام الدینکاکی: عالم فاضل،فقیہ متجر تھے۔علم علماء الدین عبد العزیزی بخاری شاگرد فخر الدین محمد بن محمد یا یمر غی سے حاصل کیا اور ان سے اور حسام الدین حسن سغناقی سے ہدایہ کو پڑھا اور قاہرہ میں آکر جامع ماردین میں اقامت اختیار کی اور افتاء و تدریس  میں مشغول رہے یہا ۔۔۔۔
محفوظ کریں