پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

رفیع ابوالعالیہ رضی اللہ علیہ

رفیع ابوالعالیہ ایک صحابی سے،ابوخلدہ خالد بن دینارنےابوالعالیہ سے،انہوں نے ایک ایسے آدمی سےجسےحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کاشرف حاصل ہوا،یہ روایت کی اورکہاکہ میں نے آپ سےتمہارے لئے یہ بات محفوظ رکھی ہےکہ جب حضورِاکرم نمازاداکرچکتے،توآپ اس وقت تک مسجد سے نہ نکلتےجب ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں