پیر طریقت مولانا محمد رفیق بلالی
قادری صندلی اسحاقی علیمیخلیفہ:قادریہ صندلیہ اسحاقیہ علیمیہ
کے پیشوا شمع معرفت انکساری کا پیکر پیر طریقت الحاج شاہ محمد علیم الدین میاں رحمۃ
اللہ علیہ نماز جنازہ:برو ز بدھ بعد نماز ظہر یکم اکتوبر
2025
مطابق 7
ربیع الثانی 1447 ھ
میر پور خ ۔۔۔۔
پیر طریقت مولانا محمد رفیق بلالی
قادری صندلی اسحاقی علیمی
خلیفہ:
قادریہ صندلیہ اسحاقیہ علیمیہ
کے پیشوا شمع معرفت انکساری کا پیکر پیر طریقت الحاج شاہ محمد علیم الدین میاں رحمۃ
اللہ علیہ
نماز جنازہ:
برو ز بدھ بعد نماز ظہر یکم اکتوبر
2025
مطابق 7
ربیع الثانی 1447 ھ
میر پور خاص سیٹلائٹ ٹون پر نماز جنازہ ادا کی گی۔
اللہ رب العزت باطفیل
مرشد خلیفہ صاحب کے درجات مزید بلند فرمائے۔
ان کی خدمات کو اپنی
بارگاہ میں شرف قبولیت عنایت فرمائے۔امین یا رب العالمین۔