ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )رضوی( رضی اللہ عنہا)

رضوی،حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ک آزاد کردہ کنیز تھیں جعفر مستغفری نے انہیں صحابیات میں شمار کیا ہے،لیکن ان سے کوئی حدیث مروی نہیں،ابو موسٰی نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں