ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )رباب( رضی اللہ عنہا)

رباب دختر نعمان بن امراؤ القیس بن زید بن عبدالاشہل انصاریہ،معاذ بن زرارہ ظفری کی والدہ تھیں، بقول ابن حبیب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں