جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )رُبَیع( رضی اللہ عنہا)

رُبَیع دختر معوذ بن عفراء انصاریہ،ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،انہیں صحبت نصیب ہوئی،اور اہل مدینہ نے ان سے روایت کی،اس خاتون نے بارہا حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ساتھ غزا میں شرکت کی،زخمیوں کی مرہم پٹی کرتیں،اور مقتولین کو مدینے پہنچانے کا بندوبست کرتی ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں