جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )رُبَیع( رضی اللہ عنہا)

رُبَیع دختر نضر،ان کا نسب ہم ان کے بھائی کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،یہ انصار کے قبیلے عدی بن نجار سے تھیں،اور حارثہ بن سراقہ کی والدہ تھیں،جو غزوۂ بدر میں شہید ہو گئے تھے،ان کی والدہ حضور ِاکرم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور گزارش کی،یارسول اللہ حارثہ کس حال میں ہے،اگر وہ بہشت میں ہے،تو می ۔۔۔۔
محفوظ کریں